ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر سید ندیم بدر کا مویشی منڈی نیاموآنہ سمیت دیگر تحصیلوں کا دورہ
سروے ٹیم کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل احمد انجم بھی موجود
منڈی اور گردونواح میں لمپی سکن و منہ کھر بیماری کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،ندیم بدر
لائیوسٹاک عملہ متحرک، حفاظتی اسپرے جاری
کسانوں کو فوری بیماری رپورٹنگ کا آسان طریقہ بتایا گیا
ایپ کے ذریعے بیماریوں کی بروقت نشاندہی کو فروغ دے رہے،ڈائریکٹر لائیو سٹاک
بیماریوں کی روک تھام کے لیے مؤثر فیلڈ اقدامات کئے جا رہے
مویشی پال حضرات کو احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایت
لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی مویشی منڈیوں میں مسلسل نگرانی جاری
جانوروں کی صحت کے تحفظ کے لیے اسپرے مہم تیز

