فیصل آباد میں عید الاضحی صفائی پلان کامیابی سے مکمل ہوگیا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ڈویژن کے چاروں اضلاع میں 3084 ٹن الائش ہیں ٹکانے لگائی گئیں ، فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہیلپ لائن پر تین عید کے 3 دنوں میں 1289 شکایات موصول ہوئی، شکایات کاف فوری رسپانس دیتے ہوئے 30 منٹ کے دوران 100 فیصد ازالہ کیا گیا عید صفائی اپریشن میں کل 495 گاڑیوں اور 16 ہزار 879 ورکز نے حصہ لیا قربانی کے جانوروں کی الائشوں کو ٹکانے لگانے کے لیے چاروں اضلاع میں 164 عارضی کولیکشن پوائنٹس بھی بنائے گئے، ضلع بھر میں 20 لاکھ 23 ہزار سے زائد ماحول دوست ڈیگریڈ ایبل بیگز بھی مفت تقسیم کیے گئے
47

