فیصل آباد
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ ناصر ٹاؤن میں پولیس نے ذیادتی کی کوشش کرنے والےملزم عابد کو گرفتار کرلیا۔
فیصل آباد
ملزم چھوٹی بچی کو چیز دلانے کے بہانے سے لے گیا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا۔
فیصل آباد
بچی کے شور واویلا کرنے پر اہل محلہ موقع پر پہنچےتو ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
فیصل آباد
تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عابد کو گرفتار کر لیا ۔
فیصل آباد
تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔
فیصل آباد :۔
مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔ سی پی او
فیصل آباد :۔
کم عمر بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی Never Again ۔ سی پی او فیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

