48
فیصل آباد
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے20مقدمات کا اندراج کرکے 19ملزمان کو گرفتار کرلیا –
فیصل آباد.
ملزمان کے قبضہ سے01 کلو400 گرام چرس،01 کلو40 گرام ہیروئن,01کلو20گرام آئس اور 482لیٹر شراب برآمد کرلی ۔
فیصل آباد.
ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے09 مقدمات کا اندراج کر کے09 ملزمان کوگرفتار کرلیا
فیصل آباد.
ملزمان کے قبضہ سے 09 پسٹل و متعددگولیاں برآمد کرلی گئیں۔
فیصل آباد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سی پی اوفیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

