فیصل آباد۔
میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر محمود باجوہ ، ٹاؤن ایس پیز سمیت امن کمیٹی ممبران اوردیگر افسران بھی موجود تھے
فیصل آباد۔
سٹی پولیس آفیسر نے رمضان محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں سیکیورٹی کے حوالہ سے تمام شرکاء میٹنگ سے قابل عمل تجاویز لیں
فیصل آباد۔
مجالس اور جلوسوں کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔سی پی او
فیصل آباد۔
ٹریفک کی روانی کے لیے ٹریفک وارڈنزکی سپیشل ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی اور جلوسوں کے روٹس کے متبادل راستے دئیے جائیں گے ۔سی پی او
فیصل آباد۔
تمام افسران اور ملازمان جلوسوں اور مجالس کے مقامات اور گردونواح میں مشکوک افراد پر نظر رکھی جاۓ اور سخت نگرانی کی جاۓ۔سی پی ا و
فیصل آباد۔
امن کمیٹی ممبران کا کردار امن و امان کے حوالے سے ہمیشہ قابل تعریف رہا ہے۔سی پی او
فیصل آباد ۔
شرکاء میٹنگ سے ان کے مسائل سنے اور فوری طور پر ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے
فیصل آباد۔
پولیس اور امن کمیٹی کے باہمی اشتراک سے ہی امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔سی پی اوفیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

