فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ڈویژن بھر میں فائر سیفٹی اقدامات مکمل کرانے کا فیصلہ
فیصل آباد: شاپنگ مالز پلازوں، فیکٹریز اور کمرشل عمارات میں فائر سیفٹی یقینی بنانے کے احکامات
فیصل آباد: سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کو انسپکشن کا ٹاسک
فیصل آباد: کمرشل عمارات سے فائر سیفٹی مکمل ہونے کے سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد: فائر سیفٹی انتظامات کی جانچ کیلئے باقاعدہ آڈٹ بھی کیا جائے گا۔ کمشنر
فیصل آباد: فائر اور حفاظتی اقدامات میں معمولی کوتاہی بھی برداشت نہیں۔ کمشنر
فیصل آباد: انسانی جانوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،م۔ کمشنر
44
previous post

