فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
فیصل آباد.
کھلی کچری میں انچارج کمپلینٹ سیل اور دیگر افسران بھی موجود تھے
فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد نے سائلین کے مسائل کو سنا اور فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
فیصل آباد ۔
شہریوں کو انصاف کی فوری اور یقینی فراہمی ہمارا بنیادی مقصد ہے۔صاحبزادہ بلال عمر
فیصل آباد ۔
انصاف کی فوری اور یقینی فراہمی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہریوں کے مسائل حل کیے جارہے ہیں۔سی پی او
فیصل آباد ۔
کھلی کچہریوں سے عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کی فضاء کو فروغ ملے گا،سی پی او
فیصل آباد
شہریوں کے ساتھ نا انصافی یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔صاحبزادہ بلال عمر
فیصل آباد
عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
فیصل آباد پولیس

