58
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ نواں لاھور میں اغواء برائے تاوان اور قتل کے ملزمان کی گرفتاری۔
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی جانب سے پولیس ٹیم کو شاباش
کامیاب کارروائی پر آر پی او فیصل آباد کا پولیس ٹیم کے لیے تعریفی پیغام۔
کیس ٹریس کرنے پر پولیس ٹیم کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا گیا
ایمانداری، محنت اور جذبے سے کام کرنے والے پولیس افسران قابل فخر اور محکمہ کا سرمایہ ہیں
عوامی تحفظ کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی جانب سے مؤثر اور بروقت کارروائی کی گئی۔
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن جاری رھے گا۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا

