فیصل آباد ۔
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر بٹالہ کالونی پولیس کی بڑی کارروائی
فیصل آباد ۔
قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
فیصل آباد ۔
تین سال قبل ملزم
زین العابدین نے ساتھیوں کے ہمراہ تلخ کلامی کی بناءمحمد وقاص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
فیصل آباد ۔
ایس ایچ او تھانہ بٹالہ کالونی ظہیر اختر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
فیصل آباد ۔
تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
فیصل آباد ۔
گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، سی پی او
فیصل آباد
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری کی گرفتاریوں کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر

