32
سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او پیپلزکالونی کی موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف بڑی کارروائی۔
دورکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ایس ایچ او پیلزکالونی واجد حسین نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان حیدر اور لکھو کو گرفتار کر لیا ملزمان سے 24 مقدمات ٹریس آوٹ کئے گئے مزیدانٹیرو گیشن عمل میں لائی جارہی ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے تئیس (23) موٹر سائیکل اور ایک رکشہ کل مالیت ستائیس لاکھ روپے برآمدگی کی گئی ۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن کی جارہی ہے فیصل آباد پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیاں کررہی ہے۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر

