فیصل آباد ۔ عید الفطر نماز اوقات کار
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد فیضان مدینہ میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد بہار مدینہ میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد آستانہ غوثیہ دربار میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ شیخ الحدیث منظر الاسلام گلشن قانونی میں عید الفطر کی نماز 6:45 پر ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد فیضان، عثمان غنی ٹاؤن میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ ریاض العلوم مسجد خضراء میں عید الفطر کی نماز 6:45 پر ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد سلطانیہ محلہ محمد پورہ میں عید الفطر کی نماز 6:45 پر ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ ہجویری مسجد چھتری والی گراونڈ میں عید الفطر کی نماز 6:30 پر ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد انوار مدینہ محلہ اسلام نگر میں عید الفطر کی نماز 7:15 پر ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد روحانی قادری میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد شیرربانی، عدنان ٹاؤن میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد قاسمیہ غلام محمد آباد میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ دارلعلوم قادریہ میں عید الفطر کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
فیصل آباد ۔ جامعہ مسجد نور مدنیہ میں عید الفطر کی نماز 6:45 پر ادا کی جائے گی

