فیصل آباد۔
جنرل پریڈ میں ایس پی جڑانوالہ ڈویژن بختیار احمد نےجنرل پریڈ کا ملاحظہ کیا اور ملازمان کا ٹرن آؤٹ چیک کیا۔
فیصل آباد ۔
پریڈ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
فیصل آباد۔
پریڈ میں لائن آفیسر و ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان ،ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی۔
فیصل آباد۔
ایس پی جڑانوالہ ڈویژن بختیار احمد نے پولیس کے چاک و چوبند دستے سے سلامی لی۔
فیصل آباد۔
پریڈ پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی وزہنی طور پر مضبوط رکھتی ہے۔
فیصل آباد۔
جنرل پریڈ کا مقصد پولیس اہلکاروں کی فزیکل فٹنس اورڈسپلن میں بہتری لانا ہے ۔ سی پی اوصاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
فیصل آباد پولیس

