فیصل آباد : صدر پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن نواب فرقان خان کی پریس کانفرنس
فیصل آباد : چیئرمین پنجاب ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن ثاقب وسیم اور نیشنل چیمپئن رضوان خان بھی موجود
فیصل آباد : سمن آباد اسپورٹس کمپلیکس میں 24 جون سے پنجاب ماس ریسلنگ چیمپئن شپ شروع ہو گی ۔ صدر فیڈریشن نواب فرقان
فیصل آباد : ایک روزہ چیمپئن شپ میں پندرہ ویٹ میں مقابلے ہوں گے ۔ صدر فیڈریشن نواب فرقان
فیصل آباد : پنجاب کے دس ڈویژن کی ماس ریسلنگ ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ صدر فیڈریشن نواب فرقان
فیصل آباد : ہر ڈویژن سے پندرہ کھلاڑی چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے ۔ صدر فیڈریشن نواب فرقان
فیصل آباد : ہر ڈویژن سے آٹھ مرد اور سات خواتین کھلاڑی نمائندگی کریں گے ۔ صدر فیڈریشن نواب فرقان
فیصل آباد : ماس ریسلنگ کھیل 2036 میں اولمپکس گیمز میں شامل ہو گا ۔ صدر فیڈریشن نواب فرقان
102

