56
فیصل آباد
جنرل پریڈمیں ایس پی لائلپور ڈویژن رانا ناصر جاوید نے جنرل پریڈ کا ملاحظہ کیا اور ملازمان کا ٹرن آؤٹ چیک کیا۔
فیصل آباد ۔
پریڈ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
فیصل آباد
پریڈ میں ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان ،ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی۔
فیصل آباد
ایس پی لائل پور ڈویژن نے پولیس کے چاک و چوبند دستے سے سلامی لی۔
فیصل آباد
پریڈ پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی وزہنی طور پر مضبوط رکھتی ہے۔
فیصل آباد
جنرل پریڈ کا مقصد پولیس اہلکاروں کی فزیکل فٹنس اورڈسپلن میں بہتری لانا ہے ۔ سی پی اوصاحبزادہ بلال عمر

