فیصل آباد ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کا حکم
فیصل آباد ۔ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی فیصل آباد میں 2 ماڈل رمضان بازاوں کے قیام کا فیصلہ
فیصل آباد ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پر قائم ماڈل بازاروں میں ہول سیل ریٹ پر اشیاء فروخت ہونگی
فیصل آباد ۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر کی زیر صدارت اجلاس میں متعلقہ محکموں کو ٹاسکس سے آگاہ کردیا گیا
فیصل آباد ۔ماڈل بازاروں کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا:ڈپٹی کمشنر
فیصل آباد ۔واش روم،پینے کا پانی،بیٹھے کی جگہ اور صفائی کا بہتر انتظام ہونا چاہیئے:ڈپٹی کمشنر
فیصل آباد ۔ماڈل بازار میں روزمرہ استعمال کی معیاری اشیاء کنٹرول ریٹ پر دستیاب ہونگی:کیپٹن(ر)ندیم ناصر
فیصل آباد ۔ماہ مبارک کے دوران اوپن مارکیٹ میں بھی اشیاء کے نرخ پر کڑی نظر رکھی جائے گی:ڈپٹی کمشنر
فیصل آباد شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران فیلڈ میں رہیں

