فیصل آباد ڈویژن کے عوام بھی بھارتی جارحیت پر پاک فوج کے شانہ بشانہ
کمشنر مریم خان کی ہدایت پر ڈویژن میں شہری دفاع،ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے محکمہ سول ڈیفینس متحرک
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر کا سول ڈیفینس دفتر کا دورہ،ایمرجنسی سے نمٹنے کی استعداد کار کا جائزہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ،چنیوٹ،جھنگ میں پاکستان زندہ باد ریلیاں نکالی گئیں
ریلیوں میں سرکاری افسران,تاجروں وکلاء،طلباء اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کی بھرپور شرکت اور اتحاد کا مظاہرہ
بھارت نے غیور قوم کو للکار کر ازلی ہٹ دھرمی کا ثبوت دیا۔سول سوسائٹی
پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی مانند اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔شرکاء کا عزم
For Social Media

