فیصل آباد ۔ گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی کے پانچویں کانوکیشن کی پر وقار تقریب
فیصل آباد ۔ وفاقی وزیر برائے پانی و پٹرولیم مصدق ملک مہمان خصوصی
فیصل آباد ۔ وفاقی وزیر مصدق ملک نے کامیاب فارغ التحصیل ہونے والی طالبات کو مبارکباد دی
فیصل آباد۔ تعلیم یافتہ خواتین کسی بھی ملک کی ترقی میں اقلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ مصدق ملک
فیصل آباد ۔ گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل اباد جیسے ادارے قوم کی بیٹیوں کو اعلی تعلیم کے بہترین مواقعے فراہم کر رہے ہیں۔ مصدق ملک
فیصل آباد ۔طالبات کو جدید تعلیم سے اراستہ کرنا اور انہیں ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ وائس چانسلر
فیصل آباد ۔ ادارہ اپنی معیاری تدریس اور تحقیقی سرگرمیوں کی بدولت ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ وائس چانسلر
فیصل آباد ۔ تقریب میں 2785 طالبات کو ڈگریاں دی گئیں
فیصل آباد ۔ نو پی ایچ ڈی 52 ایم فل 70 اے ڈی پی ،بی ایڈ، اور 2654 بی ایس ڈگری حاصل کرنے والی طالبات شامل تھی
فیصل آباد ۔نمایاں کارکردگی دکھانے والی 33 طالبات کو گولڈ 29 طالبات کو سلور اور 29 طالبات کو کانسی کے تمغوں سے نوازا گیا
فیصل آباد ۔کانوکیشن میں مختلف شعبہ جات کے ماہرین صنعتی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی

