154
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کا پانچواں سالانہ کانووکیشن21 فروری2025ء بروز جمعتہ المبارک گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی کے جناح ہال میں منعقدہوگا۔کانووکیشن میں پی ایچ ڈی ڈگری سیشن2017-2020،2020-2023،ایم ایس ایم فل سیشن 2022-2024،اے ڈی پی، بی ایڈ سیشن (1.5)2022-2024،اور بی ایس ڈگری سیشن2020-2024کی طالبات کو ڈگریوں سے نوازا جائے گا۔تمام طالبات کا کانووکیشن سے ایک دن پہلے ریہرسل ڈے پر آنا لازمی ہے۔میڈلز حاصل کرنے والی طالبات والدین میں سے کسی ایک کو ساتھ لا سکتی ہیں۔طالبات کی رجسٹریشن کا عمل17 فروری تک جاری رہے گا

