فیصل آباد
کنسٹیبل بھرتی فزیکل ٹیسٹ کی شافیت کے لیےسپیشل ڈیوٹی مامور کی گئی تھی۔
فیصل آباد۔
نوجوان عظیم ،عرفان وغیرہ 09افراد نے فزیکل ٹیسٹ دوڑ کےمرحلہ میں فیل ہونے کےباوجود جعل سازی کی کوشش کرتے ہوۓ پاس شدہ امیدواران میں شمولیت کا اقدام کیا۔
فیصل آباد
ڈیوٹی پرتعینات پولیس افسران کے ری چیک کرنے پر 09 کس نوجوانوں کی نشاندھی ہوئی جو دوڑ میں فیل ہوگئے تھےاور مختلف بوتھ سے پاس شدہ امیدواروں میں شامل ہوۓ۔
فیصل آباد
پولیس نے جعل سازی کرنےپر 09کس نوجوانوں کو موقع پر گرفتار کرکے تھانہ ملت ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا
فیصل آباد
تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا
فیصل آباد
فیصل آباد پولیس میں بھرتی کا عمل شفافیت کے ساتھ مکمل کیاجائے گا اس حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں .سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
فیصل آباد پولیس

