81
ترجمان پولیس کے مطابق مقتولین گھر سے تاندلیانوالہ عدالت میں پیشی کے لیے جارہے تھے موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا آر پی او فیصل آباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

