وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم کے تحت زیرو ویسٹ مہم تیز
ضلعی انتظامیہ نے صفائی مہم کی کڑی نگرانی کا آغاز کردیا
ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)ندیم ناصر کا مختلف علاقوں کا دورہ ،صفائی انتظامات کی چیکنگ
ڈپٹی کمشنر نے کلاک ٹاور،جھنگ روڈ،ائیرپورٹ چوک،لکڑ منڈی،پرتاب نگر میں صفائی کا معائنہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے ملاقات کی اور صفائی صورتحال بارے دریافت کیا
ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے عید الفطر پر مثالی صفائی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا۔ڈپٹی کمشنر
صفائی نظام آؤٹ سورس کرنے کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر
کمرشل و رہائشی علاقوں سے ترجیحی بنیادوں پر ویسٹ کولیکشن کی جائے۔ڈپٹی کمشنر
شہری صفائی کے حوالے سے 1139 پر شکایات درج کرائیں:کیپٹن(ر)ندیم ناصر

