فیصل آباد
میٹنگ میں ایس پی صدر ڈویژن محمد طاہر،ایس ڈی پی اوز سرکل سمندری محمد آفتاب اور سرکل تاندلیانوالہ اعجاز احمد سمیت دیگر افسران کی شرکت۔
فیصل آباد
سی پی او نے محرم الحرام کے دوران کیے گئے سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں
فیصل آباد
محرم الحرام کے دوران تمام مجالس اور جلوسوں کی موثر اور فول پروف سیکورٹی کے لیے تمام ترانتظامات کیے جائیں۔سی پی او
فیصل آباد
محرم الحرام کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، سی پی او
فیصل آباد
جلوس اور مجالس کے اطراف کی سکیورٹی پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی۔سی پی او
فیصل آباد
ہاٹ سپاٹ سمیت مجالس کی پارکنگ اور جلوس کے روٹ پر خاص توجہ دی جائے.سی پی او
فیصل آباد
ویجلنس انچارج رؤف ٹاپ، ناکہ جات سمیت تمام اہم مقامات کو فزیکلی چیک اینڈ بریف کریں گے.سی پی او
فیصل آباد
محرم الحرام کے دوران امن وامان کا قیام اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
فیصل آباد پولیس
64

