فیصل آباد
جنرل پریڈ میں ایس پی مدینہ ڈویژن سعد ارشد اور اے ایس پی کشمالہ نے جنرل پریڈ کا ملاحظہ کیا اور ملازمان کا ٹرن آؤٹ چیک کیا۔
فیصل آباد ۔
پریڈ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
فیصل آباد
پریڈ میں لائن آفیسر و ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان ،ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی۔
فیصل آباد
ایس پی مدینہ ڈویژن اور اے ایس پی نے پولیس کے چاک و چوبند دستے سے سلامی لی۔
فیصل آباد
پریڈ پولیس فورس کے جوانوں کو جسمانی وزہنی طور پر مضبوط رکھتی ہے۔
فیصل آباد
جنرل پریڈ کا مقصد پولیس اہلکاروں کی فزیکل فٹنس اورڈسپلن میں بہتری لانا ہے ۔ سی پی او ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
فیصل آباد پولیس

