سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کا تھانہ سمن آباد کا سرپرائز وزٹ
سرپرائز وزٹ کے دوران سی پی او فیصل آباد نےتھانہ کے فرنٹ ڈیسک،محرر آفس اور حوالات کا جائزہ لیا
تھانہ میں جرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا اور مناسب احکامات جاری کیے
حوالات میں بند ملزمان کو فراہم کردہ سہولیات کاجائزہ لیتے ہوئے ان کے مسائل دریافت کیے
تھانہ کے علاقوں میں سحری کے دوران گشت اور ناکہ بندی کے نظام کو موثر بنائیں
سی پی او فیصل آباد نے ایس ایچ او تھانہ منصور آباد کی اون روڈ پوزیشن چیک کرتے ہوئے مناسب ہدایات کیں
شہریوں سےخوش اخلاقی سے پیش آئیں اوران کو درپیش مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے۔سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر
176

