161
فیصل آباد:غلام محمد آباد،لڑائی جھگڑے میں داماد نے ساس پر تیزاب پھینک دیا,
فیصل آباد:متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا, ریسکو
فیصل آباد:ملزم سسرال اپنی روٹھی بیوی کو منانے آیاتھا،لواحقین
فیصل آباد:ساس کی مداخلت پر اس پر تیزاب پھینک دیا،پولیس
فیصل آباد:فرزانہ نامی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس
فیصل آباد:ملزم کےخلاف مقدمہ درج،تلاش جاری

