فیصل آباد۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد کی ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے حوالے سے پریس کانفرنس
فیصل آباد۔ کاٹن جنرز ، ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ، پاور لوم ، پاکستان یارن مرچنٹس کے عہدیدار بھی موجود
فیصل آباد۔ فیکٹریوں کی بندش اور بیروزگاری کوئی پسند نہیں کرتا ۔ کامران ارشد
فیصل آباد۔ ایکسپورٹ فسیلی ٹیشن اسکیم کو سراہا گیا تھا ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ بدقسمتی سے سابق چیئرمین ایف بی آر نے اس اسکیم میں تبدیلی کی ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ ترمیم میں مقامی میبوفیکچررز پر سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ وزیراعظم پاکستان کی سپننگ انڈسٹری کو بچا لیں ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ جننگ اور سپننگ فیکٹریز بند ہونے پر دس لاکھ کپاس کی گانٹھیں کون خریدے گا ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ دو سال میں ایکسپورٹ گر کر 16.5 بلین رہ گئی ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ آٹھ سو جننگ فیکٹریاں اور 120 سپننگ فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ چار کروڑ افراد کا روزگار خطرے میں پڑ چکا ہے ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ پاکستان میں ملکی صنعت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا گیا ۔چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ بیرون ملک پاکستانی صنعت کو تحفظ حاصل نہیں ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ ترکی نے پاکستانی مصنوعات پر اٹھارہ فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگائی ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ ہم نے دوسرے ملکوں سے کا کہ اپنا مال یہاں بیچیں ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ دھاگے کی امپورٹ تین سو فیصد بڑھ چکی ہے ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ اب کپڑے کی امپورٹ میں بھی اضافہ دیکھنے کو آ رہا ہے ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ اس اسکیم کا نام امپورٹ فسیلی ٹیشن اسکیم ہونا چاہئے ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ حکومت ہمارا ساتھ دے ، ہم صرف تحفظ مانگ رہے ہیں ۔ چیئرمین اپٹما
فیصل آباد۔ ہمیں حکومت سے صرف لیول پلیئنگ فیلڈ چاہئے ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ ہم نے پرزور مطالبہ کر کے حکومت سے اپنا حق واپس لینا ہے ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ ایکسپورٹ فسیلی ٹیشن اسکیم میں سے دھاگہ اور کپڑا نکال دیں ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ بعض ایکسپورٹرز کے دھاگے کا فرانزک کروائیں گے ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ دھاگے کی فروخت میں بہت فراڈ ہو رہا ہے ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ بیرونی دھاگے کے گودام بھرے پڑے ہیں ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ احسن اقبال نے اعتراف کیا کہ ساٹھ سے زائد مقدمات درج ہو چکے ہیں ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ آئی ایم ایف نے اس اسکیم کو بحال نہیں کرنا ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ حکومت امپورٹ پر مقامی صنعت کی طرح ٹیکس لگا دے ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ ہم ٹریڈ سرپلس سے تجارتی خسارے کی طرف چلے گئے ہیں ۔ چیئرمین اپٹما کامران ارشد
فیصل آباد۔ سابق ایم این اے میاں عبدالمنان کا صنعتکاروں کی پریس کانفرنس میں خطاب
فیصل آباد۔ آپ شریف لوگ ہیں اور مہذب گفتگو کرتے ہیں ۔ سابق ایم این اے میاں عبدالمنان
فیصل آباد۔ ملک کا معاشی نقصان ہو رہا ، انڈسٹری بند ہو رہی ہے ۔ میاں عبدالمنان
فیصل آباد۔ جسے ملکی نقصان نظر نہیں آ رہا وہ بیوقوف ہے ۔ میاں عبدالمنان
فیصل آباد۔ مجھے علم ہے پالیسی سازوں میں کون کالی بھیڑیں ہیں ۔ میاں عبدالمنان
فیصل آباد : یہ غدار پارٹی کا بھی بیڑا غرق کر رہے ہیں ۔ میاں عبدالمنان
فیصل آباد : چیلنج کرتا ہوں مجھے ساتھ لے جائیں ، انہیں سمجھا دوں گا ۔ میاں عبدالمنان

