فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر مسیحی برادری کے تہوار گڈ فرائیڈے کیلئے سکیورٹی پلان جاری
فیصل آباد
گڈ فرائیڈے کے موقع پر 295 چرچز پر 1500سے زائد پولیس کے افسران وجوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔
فیصل آباد
گرجا گھروں میں عبادت کے علاوہ تفریحی مقامات پر بھی سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے ۔
فیصل آباد
امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنایا جائے گا
فیصل آباد
عبادت گاہوں، رہائشی علاقوں اور عوامی مقامات کی سکیورٹی کے لئے موبائل گشت ،ایلیٹ ،ایگل اسکواڈ ڈولفن فورس کی ٹیمیں پٹرولنگ گشت کرتی رہیں گی
فیصل آباد
مسیحی عبادت گاہوں اور رہائشی علاقوں میں ہائی CCTV کیمروں کی مدد سے بھی نگرانی کی جائے گی ۔
فیصل آباد
پارکنگ کا انتظام عبادت گاہوں سے مناسب فاصلے پر کیا جائے گا۔
فیصل آباد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کیساتھ ملکر مسیحی برادری کے تہوار کو یقینی بنایا جائے گا ۔
فیصل آباد
گرجا گھروں کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو یقینی بنائی جائے۔
فیصل آباد
حساس مقامات پر واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے چیگنگ کی جائے گی ۔
فیصل آباد
مسیح برادری کی آبادیوں گرجا گھروں کے نزدیک کے علاقوں میں اسنیپ چیکنگ اور کومبنگ آپریشنز کو یقنی بنایا جا رہا ہے ۔ سی پی او
فیصل آباد
سیکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔سی پی او
فیصل آباد۔
امن وامان کی فضاءکوبرقرار رکھنا فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان
فیصل آباد پولیس

