سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر پولیس لائن فیصل آباد میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیاگیا۔
فیصل آباد
جنرل پریڈمیں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ملک امین نےجنرل پریڈ کا ملاحظہ کیا اور ملازمان کا ٹرن آؤٹ چیک کیا۔
فیصل آباد ۔
پریڈ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
پریڈ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ، لائن آفیسر اورضلع بھر سے پو لیس افسران و ملازما ن ،ایلیٹ فورس،ٹریفک پولیس اور لیڈیزاہلکا روں نے شرکت کی۔
فیصل آباد
ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر نے پولیس کے چاک و چوبند دستے سے سلامی لی۔
فیصل آباد
پریڈپولیس فورس کے جوانوں کو جسما نی وزہنی طور پر مضبوط رکھتی ہے۔
فیصل آباد
جنرل پریڈکا مقصد پولیس اہلکاروں کی فزیکل فٹنس اورڈسپلن میں بہتری لانا ہے ۔ سی پی اوصاحبزادہ بلال عمر

