فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر رواں سال فیصل آباد پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
فیصل آباد
پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات میں 1518 مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے1518ملزمان کو گرفتارکیا۔
فیصل آباد
ملزمان کے قبضہ سے 488کلوگرام سے زائد چرس، 100 کلوگرام سے زائدہیروئن، 18کلو گرام سے زائد افیون، 15 کلو گرام سے زائد آئس، 1722 کلو گرام سے زائدبھکی ،20 ہزار لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی
فیصل آباد
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور تعلیمی اداروں کے گردونواع میں سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ صاحبزادہ بلال عمر
فیصل آباد
منشیات فروشوں کے خاتمہ کے لیے ہر ممکن وسائل کو بروئے کار لایا جا رہاہے۔ صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان

