187
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پرفیصل آباد پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری
فیصل آباد
تھانہ منصور آباد پولیس نےکاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش ملزم شبیر حسین کوگرفتار کرلیا
فیصل آباد
ملزم کے قبضہ سےچرس1460گرام برآمد کر لی
فیصل آباد
تھانہ منصور آباد میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔
فیصل آباد
منشیات کے خاتمہ کے لیےجرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری رہیں گی۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر
ترجمان

