فیصل آباد ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نگہبان رمضان پیکج مستحقین کے گھروں تک پہنچانے کیلئے ڈویژنل انتظامیہ متحرک
فیصل آباد ۔کمشنر مریم خان کا ڈپٹی کمشنرز کو پے آرڈز رجسٹرڈ افراد تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے لار لانے کا حکم
فیصل آباد ۔پے آرڈرز مستحقین کے گھروں تک پہنچا کر ڈیٹا روزانہ کی بنیاد ہر پورٹل پر اپلوڈ کرنے کی ہدایت
فیصل آباد ۔کمشنر مریم خان کی زیر صدارت نگہبان رمضان راشن پیکج بارے اجلاس
فیصل آباد ۔ایڈیشنل کمشنر عامر رضا،ڈی سی فیصل آباد کیپٹن(ر)ندیم ناصر بھی اجلاس میں شریک
ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنرز بذریعہ ویڈیو لنگ موجود تھے
فیصل آباد ۔پے آرڈرز گھروں تک پہنچانے کیلئے عملہ مال،یونین کونسل سیکرٹریز کی مدد لی جائیگی:کمشنر
فیصل آباد ۔ماڈل رمضان بازاروں میں شہریوں کو ہر صورت ریلیف ملنا چاہیئے:کمشنر
فیصل آباد ۔اسٹالز پر چینی آٹا سمیت تمام اشیاء وافر مقدار میں موجود ہوں:مریم خاں
فیصل آباد ۔اوپن مارکیٹ میں قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے:مریم خان

