فیصل آباد: سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن کی کارروائی _پولیس
فیصل آباد: راہ چلتی لڑکی کو حراساں کرنے والا ملزم تنویر گرفتار _پولیس
فیصل آباد: واقعہ کا فوری نوٹس، ایس پی اقبال ڈویژن کی نگرانی میں ٹیم تشکیل _پولیس
فیصل آباد: ایس ایچ او سمن آباد طالش عباس کی سربراہی میں مقدمہ درج، تلاش شروع _پولیس
فیصل آباد: ٹیکنیکل وسائل کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا _پولیس
فیصل آباد: ملزم نے نثار کالونی میں خاتون کو ہراساں کیا تھا _پولیس
فیصل آباد: خواتین کو حراساں کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی _پولیس
فیصل آباد: خواتین کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سی پی او _پولیس
17

