100
فیصل آباد
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نا ظم آباد میں15سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا معاملہ
فیصل آباد
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
فیصل آباد
تھانہ فیکڑی ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عون رضاکوفوری گرفتار کر لیا
فیصل آباد :۔
ملزم عون رضا نے گھر سے ٹیوشن پڑھنےکے لیےآئے 15سالہ احمد کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد :۔
مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔
فیصل آباد :۔
بچوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ قائم مقام سی پی او

