129
فیصل آباد – ماہر فلکیات پیر عبد الحمید نے بتایا کہ 2007سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد امسال2025باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگا اورآئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں آئے گا اور 2037کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔

