منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سعید احمد ایس پی اقبال ڈویژن نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں
سعید احمد ایس پی اقبال ڈویژن نےمزید کہا کہ منشیات بیچنے والے نوجوان نسل کے قاتل ہیں، قانون اُنہیں کسی صورت معاف نہیں کرے گا۔”
انہی احکامات پر عمل کرتے ہوئےایس ایچ او تھانہ سمن آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی کرنے والے ملزم سے1020 گرام آئس اور ملزمہ سے 460گرام آئس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1 کلو 480 گرام آئس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

