فیصل آباد ۔
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ پیپلز کالونی پولیس کی بڑی کارروائی۔
فیصل آباد
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں موٹر سائیکل چور گرفتار ۔
فیصل آباد۔
ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی سب انسپکٹر جنید نزید نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور عرفان کو گرفتار کر لیا۔
فیصل آباد۔
گرفتار ملزم سے تیرہ مقدمات ٹریس آوٹ کئے گئے مزید انٹیرو گیشن عمل میں لائی جارہی ہے۔
فیصل آباد۔
گرفتار ملزم کے قبضہ سے تیرہ موٹر سائیکلز برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کی جا رہی ہیں
فیصل آباد
ملزم کی گرفتاری سے علاقے میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں واضح کمی آئے گی۔
فیصل آباد۔
فیصل آباد پولیس متحرک ڈکیتی و چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف بھر پور کارروائیاں کررہی ہے۔سی پی او فیصل آباد
ترجمان

