فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی اپنے آفس میں کھلی کچہری
فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر نے کھلی کچہری میں آئے سائلین کی فرداً فرداً شکایات کو بغور سنا
فیصل آباد۔
متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سائلین کی درخواستوں کو میرٹ پر فوری حل کیا جائے۔سی پی او
فیصل آباد۔
عوام کے حقوق کا تحفظ ،شکایات کی دادرسی اور انصاف کی فوری فراہمی اولین ترجیح ہے۔سی پی او
فیصل آباد ۔
کھلی کچہری میں آنے والے بزرگ اور معذور شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی جاۓ۔سی پی او
فیصل آباد
شہریوں کے ساتھ بدسلوکی یا مقدمات کے اندراج میں تاخیر ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔سی پی او
فیصل آباد
شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے .سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد
ترجمان
سٹی پولیس فیصل آباد

