فیصل آباد
ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی کی پولیس لائن کمپلیکس میں میٹنگ
فیصل آباد:۔
میٹنگ میں صدر ڈویژن اور جڑانوالہ ڈویژن کے ایس ایچ اوزکی شرکت
فیصل آباد:۔
دوران میٹنگ کرائم کی صورتحال، زیر تفتیش مقدمات اور ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
فیصل آباد:۔
ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے۔
فیصل آباد
ایس ایچ اوز ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان و خطرناک گینگزکو ٹریس کر کے گرفتار کریں۔ ایس ایس آپریشنز
فیصل آباد
چھینے گئے اور چوری شدہ موٹر سائیکل و موبائل فونز اور مال مسروقہ ٹریس کر کے جلد از جلد مالکان کے حوالے کئے جائیں۔ ایس ایس آپریشنز
فیصل آباد
اشتہاری ملزمان اور عدالتی مفروران کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ ایس ایس آپریشنز
فیصل آباد
پیٹرولنگ پلان اور سنیپ چیکنگ کے نظام کو بہتر بنایا جائے ۔ ایس ایس آپریشنز
فیصل آباد:۔
شہریوں کی حفاظت فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی
ترجمان
فیصل آباد پولیس

