112
فیصل آباد پولیس کاپتنگ بازوں و پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
فیصل آباد۔تھانہ سٹی سمندری پولیس اور تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے03ملزمان کوگرفتارکر لیا
فیصل آباد۔ملزمان کےقبضہ سےکثیر تعداد میں پتنگیں برآمد کرلیں گئیں۔
فیصل آباد۔پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
فیصل آباد۔پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے جس پر سختی سے پابندی ہےخلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائےگی۔ قائم مقام سی پی او

