124
فیصل آباد
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں چنیوٹ پیلس میرج ہال میں شادی کی تقریب میں آتشبازی کرنے والے ملزمان گرفتار
فیصل آباد
تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے آتشبازی کی خلاف ورزی کرنے پر میرج ہال کے مینجر سمیت 5 کس ملزمان گرفتار کر لیے
فیصل آباد
موقع پر ملزمان محمد زاہد ،افتخار ،عاصم ،احمد احسن اور سخاوت گرفتار کر لیے
فیصل آباد
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
فیصل اباد
کسی بھی تقریب میں آتش بازی کی نمائش پر پابندی ہے خلاف ورزی کرنے والے افراد کےخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی.قائم مقام سی پی او
ترجمان

