فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی جڑانوالہ ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ
فیصل آباد.
میٹنگ میں ایس پی جڑانوالہ ضیاءالحق، ایس ڈی پی اوز سرکل جڑانوالہ، سرکل کھڑیانوالہ، ایس ایچ اوز ، انچارج انویسٹی گیشن اور تفتیشی افسران بھی شامل تھے۔
فیصل آباد.
سٹی پولیس آفیسر نےکرائم کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانےکے احکامات جاری کیے۔
فیصل آباد ۔
قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، رابری معہ قتل، ہاوس رابری ودیگر سنگین نوعیت کے مقدمات کے متعلق افسران سے دریافت کیا
فیصل آباد.
بہتر کارکردگی والے افسران کی حوصلہ افزائی کی گئی جبکہ ناقص کارکردگی والے افسران کو شوکاز نوٹس اورمحکمانہ سزاؤں کا تحرک کیا گیا۔
فیصل آباد۔
عیدقربان کے حوالے سے مویشی چوری اور وارداتوں کی روک تھام کے لئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔
فیصل آباد۔
تمام افسران کو رات کی پٹرولنگ کو یقینی بنانے کی تلقین کی گئی اور ہدایت کی کہ منشیات فروشوں،جواءمافیا کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جاۓ۔سی پی او
فیصل آباد ۔
عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔سی پی او فیصل آباد
ترجمان
فیصل آباد پولیس

