فیصل آباد ۔
ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی کا سمندری روڈ نیاموآنہ مویشی منڈی کاوزٹ
فیصل آباد۔
ایس ایس پی آپریشنز نےمتعلقہ ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ پولیس اہلکاروں کی سیکورٹی ڈیوٹی بڑھائی جائے اور ان کو الرٹ رکھا جائے۔
فیصل آباد ۔
مویشی منڈی میں آنے والے بیوپاریوں کی حفاظت کی جائے۔ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد۔
مویشی منڈی کی داخلی اور خارجی راستوں کی سخت نگرانی کی جائے گی۔ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد
اس کے علاوہ مویشی منڈیوں میں سی سی ٹی وی کیمرہ جات کی مدد سے بھی مکمل نگرانی کی جائےگی۔ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد
مویشی منڈیوں میں بیو پاریوں کی حفاظت کے لئے کو ئی کسر نہ چھوڑی جائے گی اور کریمنل افراد پر کڑی نظر رکھی جائے گی ۔ ایس ایس آپریشنز فیصل آباد
ترجمان
فیصل آبادپولیس

