فیصل آباد پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر فیصل آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانہ جات میں کاروائی کی۔
فیصل آباد
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے13مقدمہ کا اندراج کر کے13ملزمان کو گرفتار کرلیا –
فیصل آباد
ملزمان کے قبضہ سے 3کلو 750گرام چرس،2198 گرام ہیروئن اور480لیٹر شراب برآمد کر لی ۔
فیصل آباد
ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 10مقدمات کا اندراج کر کے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد
ملزمان کے قبضہ 10عدد پسٹل30بورومتعدد گولیاں برآمد کرلی
فیصل آباد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر
106

