96
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پرڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی
ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاؤن عدیل اکرم نےگینگ کے سرغنہ ذیشان کو ساتھی فرقان سمیت گرفتار کر لیا
گرفتار گینگ سے17مقدمات ٹریس آوٹ کئے گئے مزید انٹیرو گیشن کا عمل جاری ہے۔
گینگ سے کل مالیتی دس لاکھ روپے سے زائدکی ریکوری کر لی گئی
گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، سی پی او
فیصل آباد پولیس گینگز کے خلاف بھر پور کارروائیاں کررہی ہے۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر

