54
فیصل آباد پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں9 سالہ بچے عبداللہ کی گمشدگی کا معاملہ
بچہ اپنے والد کے ساتھ کلینک پر آیا اور وہاں سےلا پتہ ہو گیا تھا
ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی واجد حسین نے بچے کو تھانہ منصورہ آباد کے علاقہ سے تلاش کر لیا
تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے ورثاء سے رابطہ کرکے بچے کو انکے حوالے کردیا۔
ورثاء نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی خدمات کو سراہا۔
عوام کے جان و مال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر

