فیصل آباد پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر فیصل آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانہ جات میں کاروائی کی۔
فیصل آباد
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے18مقدمات کا اندراج کر کے18ملزمان کو گرفتار کرلیا –
فیصل آباد
ملزمان کے قبضہ سے5کلو450گرام چرس ،2400گرام ہیروئن اور285لیٹر شراب برآمد کر لی ۔
فیصل آباد
ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 15مقدمات کا اندراج کر کے 15ملزمان کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد
ملزمان کے قبضہ 11عدد پسٹل30بور،01عدد رائفل 30بور ،01 عدد9mmپسٹل، 01عددکلاشنکوف ، 01عدد رپیٹر 12بور و متعدد گولیاں و کارتوس برآمد کرلیے
فیصل آباد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر
61

