فیصل آباد
سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کاروائیاں
فیصل آباد
تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے ملزم شفیق کو 15 پتنگوں اور ایک عدد گوٹ لیجاتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا
فیصل آباد
تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے ملزم روبن مسیح کو 15 پتنگوں ایک عدد گوٹ اور ملزم عرفان کو 15 پتنگوں اور ایک عدد گوٹ برآمد کرکےگرفتار کرلیا اور مقدمات درج کر لیے۔
فیصل آباد
پتنگ بازی اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سی پی او کامران عادل
فیصل آباد
پتنگ بازی خونی کھیل ہے جس پر مکمل پابندی عائد ہے خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی سی پی او کامران عادل

