فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان کا نااہل پولیس افسران کیخلاف خوداحتسابی کا عمل جاری
SHOتھانہ ملت ٹاؤن انسپکٹر محمدسرفرازاور تفتیشی افسر سب انسپکٹر مسرور حسین معطل۔
قتل جیسے سنگین جرائم کے مقدمات میں انسدادی کارروائی اور مقدمات کی تفتیش درست خطوط پر نہ کرنے پر معطل اور چارج شیٹ کیاگیا۔
دیرینہ دشمنی میں ملوث دھڑے بازوں کے خلاف انسدادی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ڈاکٹر محمد عابد خان
سنگین جرائم کے مقدمات کی تفتیش میں میرٹ کوہرصورت یقینی بنایا جائے۔ڈاکٹر محمد عابد خان
محکمہ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈاکٹر محمد عابد خان
محکمہ میں کرپٹ،نااہل اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس افسران اپنا قبلہ درست کرلیں۔ڈاکٹر محمد عابد

