فیصل آباد ۔ریجن فیصل آباد میں چاند رات اور عید الفطر کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری
فیصل آباد ۔چاند رات کی سکیورٹی کے حوالے سے ریجن فیصل آباد کے 79 بازاروں میں 1115افسران و اہلکاران تعینات۔ترجمان پولیس
فیصل آباد ۔مین بازاروں اور مخصوص جگہوں پر 206 کیمرہ جات نصب کیے گئے ہیں۔ترجمان پولیس
فیصل آباد ۔عید الفطر کے حوالے سے ریجن فیصل آباد میں 1489 مساجد ہائے اور277 کھلے مقامات پر سکیورٹی کے لیے 5106پولیس افسران و اہلکاران مسلح تعینات ہوں گے- ترجمان پولیس
فیصل آباد ۔موبائل گشت،ڈولفن سکواڈ،MCsسکواڈ اور ایلیٹ فورس ہمہ وقت گشت پر مامورر ہیں گی۔ ترجمان پولیس
فیصل آباد ۔ریجن فیصل آباد میں کل37 پارک ہائے،8 دریائی مقامات،138 شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ،108مزارات, 34قبرستان کی سکیورٹی کے لیے 2056 پولیس افسران و جوان تعینات۔ترجمان پولیس
فیصل آباد۔ لیڈیز پولیس آفیسرز کو بھی اہم مقامات پر تعینات کیا گیا ہے – ترجمان پولیس
فیصل آباد ۔تمام اضلاع میں سی ٹی او فیصل آباد ، متعلقہ ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارچز ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے ذمہ دار ہونگے ۔آر پی او
فیصل آباد ۔سی ٹی او فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارچز رش والی جگہوں پر پارکنگ کے مناسب انتظامات کریں۔ذیشان اصغر
فیصل آباد ۔شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس پکٹس کا قیام عمل میں لایا جائے گا – ذیشان اصغ

