163
فیصل آباد ۔ برائلر مرغی کا گوشت 770 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے
فیصل آباد ۔ زندہ برائلر مرغی فی کلو 650 سے 670 روپے
فیصل آباد ۔ سرکاری ریٹ 591، دوکانوں سے ریٹ لیسٹں غائب
فیصل آباد ۔ منڈی کے مطابق 720 سے 735 روپے کلو ریٹ ۔ دوکاندار
فیصل آباد ۔ قیمتوں میں 300 روپے زائد اضافہ ۔ گاہکی نا ہونے کے برابر

